وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مؤخرکردی
وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مؤخرکردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت 11روپے اور ڈیزل کی قیمت 14روپے بڑھانےکی سمری مسترد کردی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے بھی […]