وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے نفرت اور انتہاپسندی کیخلاف اقدامات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے عالمی رہنماؤں سے نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم نے اونٹاریو واقعے کے بعد حکومتوں پر نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف اقدامات پر زور دیا اور کہا کہ آن لائن نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف عالمی رہنما اقدامات کریں۔ انہوں نے […]