وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

تاجکستان کے دار الحکومت دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات،باہمی دلچسپی کے عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، وزیراعظم نے ایران سے تعلقات مزید مضبوط کرنے […]