وزیراعظم کی تجویزپرعمل کرلیا جاتا تو آج افغانستان کی یہ صورتحال نہ ہوتی، فواد

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تجویزپرعمل کرلیا جاتا تو آج افغانستان کی یہ صورتحال نہ ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پاکستان کا مستقبل مستحکم ہے اور ملک کی موجودہ قیادت پاکستان کو آگے لے جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان […]