وزیراعظم کی تمام وزرا اور گورنرز کو پروٹوکول میں کمی کی ہدایت

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام وزرا اور صوبوں کے گورنروں کو پروٹوکول میں کمی کی ہدایت کی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ کلبھوشن کے بعد پاکستان میں بھارت کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا اور لاہور دھماکے میں ملوث […]