وزیراعظم کے ریمارکس افسوسناک ہیں، کپڑوں کا زیادتی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خواتین سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان کے ریمارکس افسوسناک ہیں، ہمیں متاثر ہونے والوں کا ساتھ دینا چاہے، جو جرائم ہوتے ہیں۔ ان […]