کرم ؛ مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا۔ علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کے درمیان جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے، علاقے میں پائیدارامن اور تنازعات کے حل […]

چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال/ گورنر جلد گورنر ہاؤس سے بھی نکال دیا جائے گا؛ وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیک پوسٹوں سے عوام کو تکلیف ہے لہٰذا جن چیک پوسٹوں کی ضرورت نہیں انھیں ختم کریں گے۔علی امین گنڈاپور […]