وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف اقدامات کا حکم دیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے آئندہ حادثات سے بچنے کیلئے وزیر اعلیٰ کو سفارشات پیش کی تھیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مری میں محکمہ […]