ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے جبکہ کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں […]
وزیر اعظم کا آج شام قوم سے خطاب، استعفیٰ نہیں دیں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ممکن ہے وزیر اعظم شام کو قوم سے خطاب کریں جبکہ کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست شروع ہو گئی ہے اور وزیر اعظم آج سنیئر […]
شہزاد اکبر کا بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ، 50 کروڑ روپے کا نوٹس بھجوا دیا
وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 14 دن میں الزامات واپس لے کر غیر مشروط معافی مانگیں۔ […]
اعتماد کا ووٹ مذاق ہے، حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے : بلاول
اپوزیشن کا نیا ممکنہ مورچہ پنجاب ہوسکتا ہے ،بلاول نے اشارہ دے دیا ۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلاول نے کہا کہ کہا ہم سمجھتے ہیں ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے۔ اس پر صحافی نے پوچھا کہ کیاپنجاب میں تحریک عدم اعتماد پہلے آئےگی؟ تو بلاول بولے کہ پاکستان دیموکریٹک […]