مینڈکی نے بھی پنجہ آگے کر دیا
اس ذہن اور طرزِ عمل کا تعلق ہرگز ہرگز انتخابی دھاندلی سے نہیں۔جو بھی جیتتا ہے اس کے نزدیک انتخاب منصفانہ ہوتا ہے۔جو بھی ہارے اسے یقین ہوتا ہے کہ بھلے پکڑ میں نہ آئے پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی تو گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے ورنہ کیسے ممکن ہے کہ میں یعنی میں […]
اے اللہ، نصرت فتح علی خان کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھنا
میں نے نصف صدی سے بھی اوپر جس ماحول میں ہوش سنبھالا اس میں ہر بچہ ابا کو آپ اور اماں کو کبھی آپ، کبھی تم اور زیادہ لاڈ چڑھنے پر ’تو‘ کہہ کر پکارتا تھا۔ ابا کے سامنے زبان کھولنے سے پہلے ہر بچے کو موزوں الفاظ اور پروٹوکولی جملوں کے بارے میں دس […]
بھارت اور پاکستان دراصل چاہ کیا رہے ہیں؟
یہ تو اب سب ہی جان چکے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات کا تالہ کھولنے کی کنجی نہ پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کے پاس ہے اور نہ ہی بھارت میں بی جے پی کے علاوہ کسی اور کے پاس ہے۔ پاکستان میں یہ کام کرنے کا اہل صرف وہ فریق ہے جسے ہم اسٹیبلشمنٹ […]
وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ڈسکے میں جھرلو کا ڈسکو
حالانکہ یہ مقولہ اسٹالن کا نہ ہونے کے باوجود اسٹالن سے ہی منسوب ہے۔ مگر جس کا بھی ہے خوب ہے ’اہم یہ نہیں کہ کس نے کس کو ووٹ دیا۔ اہم یہ ہے کہ اس ووٹ کی گنتی کس نے کی۔‘ اس ملک میں کسی بھی انتخاب میں دھاندلی ہونا یا دھاندلی کا الزام […]
جناح نہیں گاندھی بھی برطانوی شہری تھے !
جس شخص کی بھی رسائی انٹرنیٹ تک ہے وہ وکی پیڈیا پر محمد علی جناح کا نیلا پاسپورٹ دیکھ سکتا ہے جو انڈین پاسپورٹ ایکٹ مجریہ انیس سو بیس کے تحت اٹھائیس نومبر انیس سو چھیالیس کو پانچ برس کی مدت ( تا اٹھائیس نومبر انیس سو اکیاون ) کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ […]
مولانا فضل الرحمان سے ڈیل کرنا کتنا مشکل کتنا آسان ؟
آزادی مارچ کراچی سے شروع ہوا ویسے ہی مولانا کے اغراض و مقاصد اور ان کی ذات پر رکیک سوشل میڈیائی حملے شروع ہو گئے۔ کوئی گمراہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی شکرانے کے نوافل ادا کرے گی جب کل مولانا کموں شہید پار کر کے سندھ سے پنجاب میں داخل ہوں گے۔ کوئی […]
پیارا میڈیا اور آرمی چیف
بھلے باقی دنیا کے میڈیا پر فیدل کاسترو چھایا ہوا ہو۔ پر ساہنوں کی؟ پاکستان کے دیسی میڈیا کا آخری وقت تک بس نہیں چلا کہ خود ہی نئے آرمی چیف کا تقرر کر دے اور اگر ایسا واقعی ممکن ہوتا تو آج چار جرنیل آرمی چیف ہوتے۔ وزیرِ اعظم نے اس بار بھی اتنی […]