لاش پر کودنے والے کو شاباش !
بھارتی مسلمان جان سے مارنے سے کم نہیں ہوں گے۔ بدنامی زیادہ ہو گی۔لہٰذا معاشی چوٹ دی جائے اور کاروباری و سماجی مقاطعے کی رسی سے گلا گھونٹا جائے۔ اس کے لیے کسی متنازعہ قانون سازی کی بھی ضرورت نہیں۔اکثریت کو زہریلے نظریے سے مسلح کردو۔ باقی وہ خود دیکھ لے گی ( یہ ہے […]
ریاستی تعلقات دل کا نہیں دماغ کا کھیل ہے
جب اگست کے آخری ہفتے میں پوری دنیا کی میڈیائی توجہ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والی افراتفری اور امریکی فوجی انخلا پر مرکوز تھی۔ کابل سے انتیس سو کلومیٹر پرے بغداد میں ایک اعلیٰ سطح کی کانفرنس منعقد ہو رہی تھی۔ اٹھائیس اگست کو ہونے والی اس کانفرنس کا میزبان عراق […]
چبا لیں خود ہی کیوں نہ اپنا ڈھانچہ !
میں نے بس سنا ہی سنا ہے کہ دلی سات بار اجڑی۔ مگر گزشتہ چالیس برس میں کابل کا تین بار اجڑنا تو ہم نے بھی اپنی زندگی میں دیکھ لیا۔کسی کو اشرف غنی کی سرکار سے ہمدردی ہے تو کسی کو طالبان کی آنے والی جیت کی شکل میں اپنے خواب پورے ہوتے نظر […]
ہائے رے یہ ریاکاری !
بحرِ ہند دنیا کی معاشی شاہ رگ ہے اور ستر فیصد عالمی تجارت یہاں کے ساحلی و آبی وسائل کی ہوتی ہے یا پھر یہاں سے گذرتی ہے۔ہر ابھرتی عالمی قوت کا خواب ہے کہ بحرِ ہند تک اس کی رسائی اور مفادات کو کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دوسری عالمی جنگ تک […]
جرم کسی کا مگر سزا ہم سب کو
جب بھی گرمیاں عروج پر آتی ہیں تو لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد اور سبی انتہائی درجہ حرارت کے سبب خبری پٹیوں پر چھا جاتے ہیں۔مگر اب ان شہروں کو نوید ہو کہ ان سے انتہائی گرم علاقوں کا اعزاز بھی چھننے والا ہے۔دنیا کا نیا دادود، جیکب آباد، لاڑکانہ ،کینیڈا ، امریکا اور کرہِ شمالی […]
اب افغانستان کا کیا کریں(مکمل کالم)
میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کی شام کراچی پریس کلب کے ہال میں انتہائی بوریت کے عالم میں دیگر ویہلے صحافیوں کے ہمراہ کیبل چینل پر کوئی تھکی ماندی ہندی فلم دیکھ رہا تھا ۔ایک آواز آئی سی این این لگاؤ جلدی سے۔کسی نے چینل بدلا۔ ایک اسکائی اسکریپر میں ایک طیارہ گھس جاتا […]
گدھا اس قدر بھی گدھا نہیں
ہم انسان اپنے حال و خیال میں اتنے مست ہیں کہ اردگرد کی حیاتِ دیگر نظر ہی نہیں آتی بھلے وہ کتنی ہی انسان دوست ہو۔مثلاً انسان اور گدھے کا تمدنی ساتھ کم ازکم چھ ہزار برس پرانا ہے اور اب اسی انسان کے ہاتھوں ہمارا یہ محسن بقائی خطرے سے دوچار ہے۔ گدھوں کی […]
پہلے حریف کو سمجھو، پھر کچھ سوچو (مکمل کالم)
جو لوگ فلسطینیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں ان پر لازم ہے کہ بنیادی مسئلے کو سمجھیں۔ سمجھنے کے لیے پڑھنا ضروری ہے اور اس سے بھی اہم یہ کہ کیا پڑھنا اور کیا نہیں پڑھنا۔ جب تک ہم اس خلطِ مبحث میں الجھے رہیں کہ اصل جھگڑا فلسطینیوں اور صیہونی نظریے کی پیداوار اسرائیلی […]
گالی ، ریپ اور ’’مٹی پاؤ سوچ‘‘ کی عزیز داری
آپ نے گھر، دفتر، سڑک یا گلی میں آتے جاتے رنگا رنگ گالیاں تو سنی ہوں گی ؟ ان گالیوں کے ننانوے فیصد کردار ماں ، بہن ، بیٹی ہوتے ہیں۔یہ گالیاں لفظ ’’میری‘‘سے نہیں ’’تیری‘‘ سے شروع ہوتی ہیں۔تیری ماں کی، تیری بہن کی۔ گالی سامنے والے کو شرمندہ کرنے ، نیچا دکھانے یا […]
کوویڈ، بھارت اور انسانیت
پاکستان انچ انچ لاک ڈاؤن کی جانب بڑھ رہا ہے۔بھارت میں جب گزشتہ برس کوویڈ کی پہلی لہر آئی تو حالات اتنے خراب نہیں تھے مگر پھر بھی چار گھنٹے کے نوٹس پر بائیس مارچ دو ہزار بیس کو قومی لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا اور اپنے آبائی علاقوں سے ہزاروں میل دور لاکھوں […]