اعتماد سے آنا قبول ہے تو جانا کیوں نہیں؟
پہلی بار ریاستِ مدینہ میں ہی یہ بتایا گیا تھا کہ ’بولو کہ پہچانے جاؤ‘۔ یہ قولِ علی بھی وہیں سنا گیا تھا کہ ’آدمی زبان تلے پوشیدہ ہے‘۔ یا ’خاموشی عالم کا زیور اور جاہل کا پردہ ہے۔‘ اور پھر بیسیوں نصیحتیں ہمارے مشرقی ڈی این اے کا حصہ بنتی چلی گئیں۔ مثلاً ’پہلے […]
یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ
ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے ، مصری و سعودی انٹیلی جینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو پائپ […]
یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولے مگر اسرائیل نے صرف یہودی پناہ […]
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا۔ ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو […]
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی ( قسط اول،دوم ،سوم،چہارم )
( اٹھائیس جنوری کو اخبار نیویارک ٹائمز میں رونین برگمین اور مارک مذیتی کی ایک جامع تحقیقی رپورٹ شائع ہوئی۔اس میں عصرِ حاضر کے سب سے طاقتور ہتھیار ’’ پیگاسس ‘‘ سسٹم کی ابتدا سے انتہا تک داستان بیان کی گئی۔ اگرچہ امریکی میڈیا بالعموم اور نیویارک ٹائمز بالخصوص اسرائیل نواز سمجھا جاتا ہے ۔مگر […]
میں اور میرا کمرہ
جس طرح کا ماحول ہے اس میں اگر کوئی گوشہِ عافیت اب تک باقی ہے تو میرا کمرہ ہے۔ شہر میں کس کی خبر رکھیے کدھر کو چلیے اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے (نصیر ترابی) میں اور میرا کمرہ پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر ایک دوسرے کو برداشت کرنا […]
سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی گئی۔دوسرے مرحلے میں صنعت کاری […]
یوکرین ، گیس اور مغرب
اگرچہ روس نے یوکرین کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے ایک لاکھ فوج جمع کر رکھی ہے اور دونوں ملکوں اور پھر روس اور ناٹو کے مابین اعصابی جنگ بھی جاری ہے۔مگر جس طرح امریکا اور برطانیہ ممکنہ روسی جارحیت اور اس کے نتائج کے بارے میں مسلسل خوفناک پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔اس […]
نسل کشی کی اے بی سی ( حصہ اول )
ڈاکٹر گریگری اسٹنٹن نے نوے کی دہائی میں بوسنیا اور روانڈا میں ہونے والی منظم نسل کشی کے بعد ایسے کسی سانحے سے پیشگی خبرداری کے لیے انیس سو ننانوے میں جینو سائیڈ واچ نامی تحقیقی ادارے کی بنیاد رکھی۔ اسٹنٹن ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونیورسٹی میں جینو سائیڈ اسٹڈیز کے شعبے سے بھی […]
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی۔ تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے […]