ویرات کوہلی کی ‘کل واپس’ لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی گھر واپس لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اس میچ میں افغانستان کی فتح کے بعد بھارت بھی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ […]