ایک ٹانگ سے معذور لڑکی کی ویٹ لفٹنگ کی ویڈیو وائرل

کہتے ہیں محنت کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی اور اگر انسان ہمت نا ہارے تو ایک نا ایک دن اسے اپنی محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹانگ سے معذور لڑکی کو کسی پروفیشنل ویٹ لفٹر کی طرح وزن اٹھاتے […]