ہیلی کاپٹر سے سب سے زیادہ پُل اَپس کرنے کا نیا ریکارڈ

ڈچ یوٹیوبر نے ایک منٹ میں ہیلی کاپٹر سے سب سے زیادہ پل اپس کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہوونین ایئر فیلڈ بیلجیئم سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں سٹان بروننک نامی ڈچ یوٹیوبر کو ہیلی کاپٹر سے لٹکے پُل اَپس […]

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا.

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ آج صبح انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہو کر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغازاوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے کا ہو […]

ملک میں کورونا کی شرح 2.64 فیصد ہوگئی، 153 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی شرح معمولی اضافے کے بعد 2.64 ہو گئی جب کہ وبا سے متاثرہ 153 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

روس نے ایرانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

روس نے قازقستان سے ایران کا سیٹلائٹ (خیام ) خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ روسی مشن نے سیٹلائٹ کے مدار میں داخل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی […]

اسرائیل کی جارحیت اور امت مسلمہ کی غفلت

ایک بار پھر اسرائیلی درندوں کے سر پر خون سوار ہوگیا اور انہوں نے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر بمباری کرکے اب تک 35 افراد کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کردیا ہے۔ ننھے منے بچے اور خواتین بھی ان کی درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھیں تو بچے کیسے […]

ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک

میڈیا کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈرز بھی مارے گئے، ہلاک ہونے والوں میں حافظ دولت اور کمانڈر مفتی حسن شامل ہیں۔ ‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے‘ جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی پر پابندی کی […]

پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے ملنے والے فنڈز سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا. پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے اور سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے ملنے والے فنڈز سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع ہونے والی مہتاب حیدر کی […]

شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا احتساب شدت سے ضروری ہے : وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا تمسخر اڑانے والوں کا شدت سے احتساب ضروری ہے، ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شہدا اور انہیں برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا پر خوفناک مہم چلائی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

ذیابیطس کے حوالے سے سائنسدانوں کی نئی دریافت

ذیابیطس کا مرض دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کے شکار افراد کو مختلف سنگین پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ مگر اب تک یہ واضح طور پر معلوم نہیں کہ کوئی فرد ذیابیطس کا شکار کیوں ہوتا ہے مگر ایک نئی تحقیق میں اس کا ممکنہ جواب دیا گیا ہے۔ […]

انٹربینک نرخ 239 سے کم اور اوپن مارکیٹ ریٹ 242 روپے کی سطح پر آگئے

کراچی: ملک میں ڈالر کی پرواز رک گئی، انٹربینک نرخ 239 سے کم اور اوپن مارکیٹ ریٹ 242 روپے کی سطح پر آگئے۔ حکومت کی جانب سے آنے والے دنوں میں روپے کی تنزلی رکنے کے بیانات، رواں ماہ درآمدات 35 فیصد کم ہونے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے فرق اور تجارتی خسارہ بھی گھٹنے […]