بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو فوری طور پر معاوضہ دیا جائے : وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کو کیمپوں میں کھانا فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا، واقعے پر متعلقہ افسران کو معطل کردیا گیا، وزیراعظم نے متاثرین کو فوری طور پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں سیلاب سے متاثرہ […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے پچاس پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطالق رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق […]

شدید تنقید کے سبب انسٹاگرام کا تبدیلیاں روکنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی کمپنی اور فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری کا کہنا ہے کہ ایپ میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیوں کے سبب ہونے والی تنقید کے بعد بڑی تبدیلیاں متعارف کرائے جانے کا عمل روکا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں موسیری نے بتایا کہ کس طرح کمپنی انسٹاگرام […]

بلوچستان : سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ،سیکڑوں مکانات بھی تباہ

جولائی کے ماہ میں ہونے والی بارشوں نے بلوچستان کا نظام تہس نہس کر دیا، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 132 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چاغی اور مستونگ میں 3 اور ڈیرا بگٹی میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا، صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 13500 […]

پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے : پرویزالٰہی

لاہور: چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد قیصر اور ایوب آفریدی نے […]

کورونا : 371 افراد کے نتائج مثبت، 184 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13 ہزار […]

ڈالر کی اڑان : 229.88 روپے کی نئی سطح پر بند

کراچی: ڈالر کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 232.51 پر پہنچ کر 229.88 روپے کی نئی قیمت پر بند ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی ضروریات کے لیے ذخائر دستیاب ہونے اور نادہندگی کے امکانات مسترد ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود پیر کو بھی ڈالر کی تیز […]

ڈالر 6.79 روپے کے بڑے اضافے سے 221.99 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 6.79 روپے کے بڑے اضافے سے 221.99 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین […]

امریکا سے 10 سالہ پرانا معاہدہ ختم ہونے پرکوئی پریشانی نہیں : ترجمان طالبان

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا سے 10 سالہ پرانا معاہدہ ختم ہونے پرکوئی پریشانی نہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان عوام نے گزشتہ 20 سالوں کے دوران بہت مشکلات اٹھائی ہیں۔ امریکا کے نام اورغیرنیٹو اتحادی بننے سے افغان عوام […]

بخار سے خبردار کرنے والی ایپل کی نئی گھڑی

لندن: ایپل واچ کے نئے ماڈل کی آمد آمد ہے اور بہت سے تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں ایک حساس تھرمامیٹر آپ کو بخار سے آگاہ کرسکے گا۔ اگرچہ ایپل واچ کے اس نئے سینسر کی آزمائش کی جا رہی ہے اور بہت سے معیارات سے گزارا جا رہا ہے۔ تاہم اس کے بعد […]