ریاض:خطبہ حج کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے […]
ٹوئٹر نے مواد ہٹانےکے احکامات پر بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ کردیا
ٹٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے مواد ہٹانے کے کچھ احکامات کو چیلنج کیا ہے۔ کرناٹکا ہائی کورٹ میں دائر مقدمے میں ٹوئٹر نے بھارتی حکومت پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو […]
عدالت نے عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کی اجازت دے دی
کراچی کی مقامی عدالت نے چند روز قبل انتقال کر جانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق فریقین کے دلائل سننےکے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے شہری عبدالاحد کی جانب […]
ڈالر کی اڑان جاری : ڈالر 203 روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی: آئی ایم ایف شرائط کے مطابق وفاقی بجٹ پیش ہونے کے باوجود آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں تعطل، وزیر خزانہ کی دو ہفتے بعد مزید بجٹ اقدامات بروئے کار لانے اور چین کو دو ارب ڈالر کی ادائیگیوں کے ساتھ مزید ڈھائی ارب ڈالر کے حصول کی کوششوں جیسے عوامل کے باعث […]
موسمی تغیرات اور اس کے اثرات
اس سال درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ماحولیاتی تغیرات اور ماحولیاتی آلودگی عام حلقوں میں زیر بحث رہی. بحث مباحثہ کچھ بھی ہو لیکن ایک سوال ذہن میں رہ جاتا ہے اور وہ یہ کہ "اس کا حل کیا ہے”. جس طرح موسمی تغیرات کا ہونا ایک سست عمل ہے, اس […]
سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرفی کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا ، متعلقہ دو فریقین کے خلاف […]
حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف جوکیا وہ اشتعال انگیز ہے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورقیادت کیخلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کی قیادت اورکارکنوں کے […]
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف شوگر ملز کاروبار کے ذریعے 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]
عمران خان کی شکل میں پاکستان کیخلاف سازش ہوئی، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کے خلاف سازش ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال کی بربادی کی ذمہ داری 4 ہفتے کی نئی حکومت پر ڈالی جا […]
31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کے لیے یہ لوگ کیا اصلاحات چاہتے ہیں ؟ کیا یہ اصلاحات چاہتے ہیں کہ ایف آئی کے کیسز ختم […]