: نومبر سے قبل انتخابات کا اشارہ
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہوسکتا ہے نومبر سے پہلے انتخابات کروا دیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]
امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، شہباز گل
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ عوام سر اٹھا کر جینا چاہتے ہیں اور امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے پریس کانفرنس […]
ہنزہ میں گلیشیئر گرنے سے پل ٹوٹ گئے،گھر تباہ ،رابطہ منقطع
کرو جو بات کرنی ہے
حفیظ جالندھری کا ایک شعر ہے۔ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں تو ڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے! کہیں ایسا نہ ہوجائے! گورے حضرات انگریزی میں اس فیصلے اور تذبذب کی کیفیت کا علاج تین الفاظ یعنی do it now سے کرتے ہیں۔ہماری عمر جس قدر تیزی کے ساتھ گزرتی ہے،اس کا احساس […]
ڈراؤنے خواب سے سہانے خواب تک!
میں اپنےگھر کے لائونج میں ریلیکسنگ چیئر پر نیم خوابیدہ بیٹھا تھا کہ باہرسے ڈھول کی آواز سنائی دی مجھے ڈھول کی تھاپ بہت ہانٹ کرتی ہے کہیں دور سے بھی سنائی دے رہی ہو تو میرے قدم ادھر کو اٹھ جاتے ہیں کئی ایک دفعہ ایسے بھی ہوا کہ گھر کو جا رہا ہوں […]
چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 رمضان المبارک کو ہم حقیقی آزادی کے لیے دُعا کریں گے […]
مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ وکیل مریم نواز کا مؤقف تھا کہ اعلیٰ […]
لاہور ہائیکورٹ : نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم
لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے کل تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔عدالت کا حکم گورنر پنجاب کو فوری بھیجا جائے۔ […]
گلوبل وارمنگ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ سے 11 گنا زیادہ خطرناک ہائیڈروجن ہے، تحقیق
لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر ہائیڈروجن گیس اپنی اصل حالت میں ہوا میں شامل ہوجائے تو اس سے ماحول کے گرمانے کا اثر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مقابلے میں 11 گنا زیادہ ہوگا۔ یہ انکشاف اس لیے اہم ہے کیونکہ توانائی کے متبادل ذرائع میں ہائیڈروجن کا […]
المصطفیٰ ٹرسٹ
المصطفیٰ ٹرسٹ کی بنیاد پاکستان کے نیک نام سیاست دان اور فلاحی شخصیت حاجی محمد حنیف طیب نے 1983میں کراچی شہر میں رکھی تھی‘ حاجی صاحب معروف طلباء تنظیم ’’انجمن طلباء اسلام‘‘ کے بانی اور پہلے صدر بھی تھے‘ مجھے بھی لڑکپن میں اس تنظیم میں کام کرنے کا موقع ملا اور میں نے اس […]