فرانس کا صدارتی ا نتخاب
فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب ہوگا۔بالآخر موجودہ صدر میکرون ہی جیت گیا۔اس کی جیت مگر میرے اطمینان کا سبب نہیں۔تھوڑا سکون […]
13 سال کی عمر میں گریجویشن کرنے والا ’چھوٹا آئن اسٹائن‘ پی ایچ ڈی کیلئے بھی تیار
واشگنٹن: امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ ذہین ترین طالب علم ایلیوٹ ٹینر نے کم عمر میں گریجویشن کرکے سب کو حیران کردیا اور اب وہ پی ایچ ڈی بھی کرنے جارہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صرف تیرہ سال کی عمر میں ہی ایلیوٹ کی ذہانت کا […]
قومی سلامتی کا بیانیہ اور بے وارث پنجاب
’’امریکی سازش‘‘ کے الزام نے ہمارے معاشرے کے ذہین ترین اذہان کو بھی جس انداز میں مفلوج بنارکھا ہے اس کے ہوتے ہوئے اس حقیقت پر توجہ ہی نہیں دی جارہی کہ اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلا پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ گزشتہ تین ہفتوں سے وزیر اعلیٰ کے بغیر چل رہا […]
محمد رضوان : وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کر لیا
لاہور: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو سال 2021 کا وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دے دیا گیا۔ قومی کرکٹر محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔ محمد رضوان نے گزشتہ […]
مریم نواز : پاسپورٹ واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
ن لیگی نائب صدرمریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا. مریم نواز نے عمرے پر جانے اور والد کو لندن ملنے کی غرض سے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ درخواست پر سماعت جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ کرے گا۔ مریم نواز کی جانب سے سابقہ […]
ٹوئٹر اسپیس پر 1لاکھ 65 ہزار افراد ،عمران خان کا نیا ریکارڈ
سابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد تحریک کے دوران اور اس سے برطرف ہونے کے بعد سے کئی بار قوم سے خطاب کر چکے ہیں۔ لیکن اس بار عمران خان نے ٹی وی چینلز، یا جلسے کی بجائے ٹوئٹر کا انتخاب کیا، عمران خان کے پہلی بار ٹوئٹر اسپیس پر خطاب نے مقبولیت کے تمام […]
توشہ خانہ کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی معلومات دینے سے روکنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاق کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے […]
4 سال کی تباہی دنوں میں بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے . شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دنیا میں کہیں قیمت خرید سے کم پیٹرول نہیں مل رہا ہے، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان […]
ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے
وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے۔ کہنے کو جھوٹ […]
عوام کو سہولت فراہم کرنے سے متعلق گزشتہ حکومت کو کوئی سروکار نہیں تھا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے، اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ چار گھنٹے بھی تاخیر کا شکار نہ ہوتا۔ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے […]