وزیرِاعظم : معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے جا رہی ہے۔ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیر […]

ریاستِ پاکستان کی عزت کا سوال

مصطفیٰ نواز کھوکھر میری عدم موجودگی میں بھی میرا ذکر ’’نصرت انکل‘‘ کے استعمال سے کرتا ہے۔اسے جب علم ہوا کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کا طالب علم رہا ہوں تو کئی بار میرے گھر آکر ہیگل،کانٹ اور سپائی نوزا جیسے فلاسفروں کی کتابیں بہت غور سے پڑھنے کے بعد ان کے نظریات کو […]

وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان کے 23ویں وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا. گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا تھا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول […]

ساڑھے دس بجے کیا ہوا تھا؟

ہفتہ 9 اپریل کو پوری قوم سارا دن ٹیلی ویژن اسکرینوں سے جڑ کر بیٹھی رہی اور حکومت وقت پر وقت گین کرتی رہی ‘ 8 اپریل کی رات اطلاع آئی حکومت کل عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائے گی‘ یہ لوگ لمبی لمبی تقریریں کریں‘ گے‘ اپوزیشن کو اشتعال دلائیں گے اور پھر اجلاس […]

عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچے تو اراکین نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے انتخاب سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران کان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت لیے لیے پہنچے تو اراکین نے کھڑے ہوکر چیئرمین تحریک انصاف کا استقبال کیا۔ چیئر مین پی ٹی […]

آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے: زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے سابق صدر آصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ آج […]

قومی اسمبلی میں شور شرابا، اجلاس پھر ملتوی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس شور شرابے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے ۔وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ […]

ایک مسخرا مچھر!

میں ایک دفعہ پھر اس بات کا قائل ہو گیا ہوں بلکہ میرا یقین، یقین ِکامل میں بدل گیا ہے کہ کبھی کسی کم ظرف کو اس کی اوقات سے زیادہ وقعت نہیں دینا چاہئے۔ آپ کو یاد ہو گا میں نے ایک ہفتہ قبل مچھروں پر کالم لکھا تھا کہ بظاہر یہ جو حقیر […]

ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے جبکہ کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں […]

استعفے دو، اسمبلیاں توڑو اور نئے الیکشن کرادو، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے سارے فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑی، […]