میرا اسلام، میری مرضی
ہماری قوم ایک عرصے سے سینہ کوبی کی عادی ہو چکی ہے اور یہ سلسلہ بہت پرانا ہے۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد ہم نے یہ سلسلہ شروع کر دیا جس کا نتیجہ ایوب خان کے مارشل لاء کی صورت میں نکلا، پھر یحییٰ خان ہمارا مقدر بنے، بھٹو کی حکومت آئی تو اس کے […]
بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ؛ کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید
راولپنڈی/کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری […]
کوئی ’’سچا ‘‘ مسلمان جمہوریت کا حامی نہیں!
قارئین کرام نوٹ فرمالیں کہ آج کے بعد سے میں جمہوریت کا نہیں ڈکٹیٹر شپ کا حامی ہوں بلکہ مجھے گزشتہ تاریخوں سے ڈکٹیٹر شپ کا حامی تصور کیا جائے اور یوں میں نے آج تک جمہوریت کے حق میں اور آمریت کی مخالفت میں جو کچھ لکھا ہے اسے ہذیان سمجھ کر نظر انداز […]
جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ق لیگ کے ساتھ […]
عمران خان کا نیا اعزاز
عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوںنے 23 دسمبر 2022ء کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان پاکستان کے […]
فیفا ورلڈکپ: کروشیا نے مراکش کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے دی۔میچ کا آغاز سنسنی خیز انداز میں ہوا جہاں پہلے ہاف کے 10 منٹ کے اندر دونوں ٹیموں نے ایک،ایک گول کیا۔ کروشیا کی جانب سے ساتویں منٹ گول کرکے اپنی ٹیم کو […]
آزاد جموں و کشمیر بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کی فتح مخالفین کوچاروں خانے چت کر دیا
کُفر ٹوٹا خدا خدا کر کےآزاد جموں وکشمیر میں31سال بعد ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف نے برتری حاصل کی جبکہ وہاں کی پرانی سیاسی جماعت مسلم کانفرنس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر رہی۔سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار وں نے سب سے زیادہ 829نشستیں حاصل کیں ۔روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]
افغان صورتحال، دہشتگردی اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے: صدر پاکستان
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے۔ صدر مملکت کا پانچویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، […]
مختلف
میں اپنے اس کالم ’’چشمِ تماشا‘‘ میں احباب اور قارئین کے اصرار کے باوجود بہت ہی کم کسی سیاسی موضوع پر بات کرتا ہوں اور اس ضمن میں اخباری شہ سرخیوں کے نزدیک بھی نہیں پھٹکتا کہ سیاسی خبر چاہے ملکی ہو یا بین الاقوامی اس کا اصل مطلب اس کے مضمون سے مختلف ہوتا […]
بلوچستان: وسائل ا ور مسائل کا مرکز
بلوچستان رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور اپنے محل وقوع، جغرافیائی اہمیت، قدرتی و معدنی وسائل اور ثقافتی حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اسکے باوجود اس پورے صوبے کی اہمیت لاہور کے کینال روڈ سے بھی کم ہے جہاں درخت گرنے سے روڈ بلاک ہو جائے تو بریکنگ نیوز بن […]