اقلیتی برادری کی کوڑا اٹھانے والی خواتین کو درپیش مسائل اور کرسمس

یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ اکثر انسانی حقوق کا سب سے اہم پہلو مذہب ہوتا ہے. اس لیے مذہب کی بنیاد پر اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں. ان میں زیادہ تر ان خواتین کا شمار ہوتا ہے جو گزر بسر کرنے کے لیے محنت مشقت کرتی ہیں. […]

بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ اسی حوالے سے سعودی وزارت حج کی جانب […]

پمز ہسپتال کے سفید کوٹ میں درندے

کل میری لیبر کے دو کارکن موٹر سائیکل حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے ۔ سپر وائزر کے اطلاع دینے پر موقع پر پہنچے اور ایک شدید زخمی کارکن جس کے سر پر چوٹیں آئی تھیں کی حالت دیکھ کر انہیں اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال لے گئے ۔ سی ٹی سکین […]

کیچڑ

افلا طون اپنے استاد سقراط کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’ وہ کیا کہہ رہا تھا؟‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’ آپ کے بارے میں کہہ رہ […]

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]

اِنسٹاگرام کا صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے نئے فیچر متعارف کرائے گا جو صارفین کو بد تمیزی اور ٹرال کرنے والے افراد کو بلاک کرنے میں مدد کرے گا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کا کہنا تھا کہ اب انسٹاگرام صارفین کسی بھی شخص کے تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کے […]

سعودی عرب : خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم […]

سوات :دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کی کس نے آفر دی؟ جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو دہشت گرد سوات میں بچیوں کے اسکولوں پر حملے کرتے ہیں ہم ان سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کررہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ نبی پاکﷺ کی […]

میڈیا ہاوسز میں خواتین واش رومز نہ ہونا ایک توجہ طلب مسئلہ

صحافی روزانہ بہت سے موضوعات پر آواز اٹھاتے ہیں اور ایسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں جن کا حل ضروری ہو۔ لیکن ایسے بہت سے مسائل ہیں جن کا شکار صحافی بھی رہتے ہیں اور ان کا تدارک ضروری ہوتا ہے۔ بطور خاتون کچھ ایسے مسائل موجود ہیں جن کی نشاندہی کرنا ناگزیر ہے۔ ہم […]

خواتین صحافیوں کے لیے گھٹن زدہ ماحول اور کردار کشی کیوں؟

ہر دور میں صحافیوں کو سنسر شپ، الزامات، مقدمات اور دباﺅ کا سامنا رہتا ہے۔ پاکستان میں صحافت کرنا تو کبھی بھی آسان نہیں رہا اور خواتین کے لیے صحافت کی دنیا میں آگے بڑھنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں میڈیا انڈسٹری میں خواتین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے وہیں […]