ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہونے یا نہ ہونے کی میرے پاس خبر نہیں : شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ انہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا علم نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی اپنانام ای سی ایل میں ہونے پر درخواست دیں ہم دیکھیں گے جب کہ یوسف رضا گیلانی عدالت یا وزارت داخلہ سے […]