ٹی ٹی پی سے مذاکرات: جو ہتھیار ڈال دے اس سے لڑنا جائز نہیں، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کہنا ہے کہ جو ہتھیار ڈال دے اس سے لڑنا جائز نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ہمارے پڑوس میں 42 ممالک کی فوج اور ایجنسیاں لگی ہوئی تھیں انہیں […]