ٹی ٹی پی پناہ گزینوں کے ذریعے افغانستان سے کارروائی کرے گی، مشیر قومی سلامتی
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پناہ گزینوں کے ذریعے افغانستان سے کارروائی کرے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے بریفنگ میں بتایا کہ […]