پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکا کو قومی سلامتی کے معاملے پر بریفنگ دی جب کہ اجلاس میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی اور یوسف […]