پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پارٹی میں دھڑے بازی کی تردید کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں، پارٹی میں سب رائے دے سکتے ہیں لیکن نواز شریف کی رائے کے […]