ممتاز قانون دان،سابق سینیٹرودانش ور ایس ایم ظفر کا خصوصی انٹرویو
ایس ایم ظفر تاریخِ پاکستان کے سبھی ادوارکے عینی شاہد ہیں۔ آپ ممتاز قانون دان ، سیاست دان ، مصنف اور دانش ور ہیں ۔6دسمبر 1930ء کو برما کے دارالحکومت رنگون میں پیدائش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی ۔جنگ عظیم دوم کے ہنگام جب برما میں حالات بگڑ گئے توآپ اپنے خاندان کے […]