پاکستان اور امریکی حکومت کے تعاون سے خواتین کومعاشی طور پر بااختیار بنانے کے منصوبہ کا آغاز

اسلام آباد : امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے آج ویمنز اکنامک ایمپاورمینٹ ایکٹوٹی (ڈبلیو ای ای اے) منصوبہ کا آغاز کیا۔ اِس پانچ سالہ منصوبہ کا مقصد خواتین کی آمدنی کے مواقع، معلومات، وسائل اور خدمات تک محفوظ اور معتبر رسائی ممکن بنا کر اُن کو معاشرتی اور معاشی طور بااختیار بنانے کے […]