عمران خان اکیلے ریس میں دوڑے اور بولے کہ میں جیت گیا : بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینا مذاق تھا، وہ اکیلے ریس میں دوڑے اور بولے کہ میں جیت گیا ، لیکن اس میں بھی دھاندلی ہوئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و پنجاب […]
منصفانہ انتخابات کے لیے سازش کی کڑیاں کھولنا لازمی ہے : مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے عوام کا حق اُن کو واپس مل گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیے جانے اور دوبارہ پولنگ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ […]