پاکستان میں آج سال 2021 کا آخری فل مون دیکھا جائےگا

پاکستان میں آج رواں سال کا آخری فل مون دیکھا جائےگا، اس ماہ کے فل مون کو اسٹرابیری مون کہا جاتا ہے۔ ماہر فلکیات کے مطابق فل اسٹرابیری مون کراچی میں رات گیارہ بج کر 39 منٹ پر دیکھا جاسکےگا، زمین سے فاصلہ کم ہونے پر عام دن کے مقابلے میں چاند بڑا نظر آئےگا۔ […]