پاکستان میں بنے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز
پاکستان میں بنائے گئے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ پاکستان میں بنے فور جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ یو اے ای برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں بنے 5500 […]