پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی

پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی۔ چینی کورونا ویکسین کین سائنو کو پاکستان میں ‘پاک ویک’ کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں اس کی ایک لاکھ اٹھارہ ہزار ڈوزز کی پہلی کھیپ تیار کرلی گئی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزير اسد عمر نےکہاکہ ایمرجنسی میں […]