پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا، بِیٹا اور ایلفا اقسام کی موجودگی کی تصدیق

ملک میں رواں سال مئی اور جون میں کورونا کی مختلف اقسام کی موجودگی پائی گئی۔ وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام کی این آئی ایچ میں مانٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مئی کے آخر اور جون […]