پاکستان پرامن، مستحکم اور خودمختار افغانستان چاہتا ہے: قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پرامن،مستحکم اورخودمختار افغانستان چاہتا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر داخلہ […]