پاکستان کا افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان

حکومت پاکستان نے افغانستان کی تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کردیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ وہ بین الاقوامی صحافی اور میڈیا کارکنان جو پاکستان کے راستے افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان سے اپیل ہے کہ وہ ویزے […]