پاکستان کا وفاقی بجٹ ۲۰۲۱۔۲۲ اور سی پیک

سی پیک پاکستان میں ترقی کا استعارہ بن چکا ہے سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں نقل وحمل کی سرگرمیاں بڑھ گئیں ہیں ملک میں توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی اور مختلف صنعتوں کی ٖضروریات پوری ہوئیں۔ اس […]