پاکستان کو کوئی سپر پاور بائی پاس نہیں کر سکتی
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہر کرپٹ آدمی کی سرشت میں ملک سے بھاگنا ہی ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے ذہن میں فتور تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان نے طالبان اور […]