پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ائیرلائن کا اضافہ

وفاقی کابینہ نے آج نجی شعبے کی ائیر لائن کیو ائیر ویز کی منظوری دے دی ہے۔ کیو ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او)کیپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ائیرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلےگی۔ کیپٹن احسن قریشی کا کہنا […]