پاکستان کی معاشی تباہی میں ہمارے وزراء اور مشیرہائے خزانہ کا کردار ، ان کی تعلیم اور معیشت سے تعلق
پاکستان کے وزرائے خزانہ اور وزرائے مملکت برائے خزانہ اور مشیران برائے خزانہ اور ان کی تعلیم اور معاشیات سے ان کا تعلق ریورس آرڈر میں کچھ یوں ہے۔ ( شمشاد اختر اور سلمان شاہ کی مدت اتنی مختصر تھی کہ ان کے ذکر کا کوئی مطلب نہیں) 1- مفتاح اسماعیل۔ بنیادی طور پر کاروباری، […]