پاکستان ہی تھا جس نے امریکا اور طالبان کے درمیان بات چیت کرائی
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی نہیں سیاسی حل کی طرف جانا ہے جبکہ لڑائی کا آخر میں اختتام بات چیت سے ہی ہوتا ہے۔ جہلم میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے معاشی بحران ہے، […]