پاکستان کی سب سے بڑی پرائیویٹ لائبریری

میلسی سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر علاقہ سردار پور جھنڈیر میں واقع لائبریری تقریباً سوا سو سال پرانی ہے۔1890ء میں سردار پور جھنڈیر کے ایک زمیندار ملک غلام محمد کا علم سے ربط شروع ہو کر لفظوں سے محبت اور پھر کتابوں سے محبت میں تبدیل ہوتا گیا۔ملک غلام محمد کی آمدنی کا بڑا […]

پاکستان میں شراب نوشی کے معاملات

m-hanifپاکستان میں گزشتہ دنوں سکاچ وہسکی کی ایک بوتل قومی منظر پر چھائی رہی۔ 30 اکتوبر کو حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن دارالحکومت اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے تھے۔ انہوں نے احتجاجی دھرنا دے کر پورے شہر کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔ احتجاجی ہجوم کو روکنے […]

سیکولرازم کا غلغلہ

جنگ آزادی کے ابتلا میں جب غالب کرنل براون کی عدالت میں پیش ہوئے توگو ان کی وضع قطع صاف طور پہ ان کے مسلمان ہونے کی چغلی کھاتی تھی پھر بھی اس مرد دانا نے کہ جسے گلابی اردو بولنے کا تازہ شوق چڑھا تھا پوچھا:ویل ٹم مسلمان ہے؟ غالب بولے : آدھا مسلمان […]

پیار دی کہانی لوکو کِتھے آ کے رُک گئی !

تحریر:قاری محمد حنیف ڈار ابو ظہبی ، متحدہ عرب امارات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبح صبح اپنے ایک مہربان صحافی دوست سبوخ سید کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! […]