پاک بھارت کشیدگی اور موجودہ صورتحال

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے کو بھارت نے جواز بنا کر محض دو سے پانچ منٹ کے اندر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی، وہ بھی بغیر کسی تحقیق یا ثبوت […]