پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرمہم ، تین ملزمان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی کارروائی، پاک فوج کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ ملزمان کو ہری پور، بٹگرام اور حویلیاں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں وقاص خان جدون، محمد نواز اور نوید شاہ شامل […]
الظواہری کی ہلاکت میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : میجر جنرل بابر افتخار
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری پر ہونے والے حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی […]
پاکستان میں جنگلات کی خوفناک حد تک کمی:یوم آزادی کے موقع پر زبردست شجرکاری مہم
پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں جنگلات تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ ملک میں جنگلات پر تحقیق کرنے والے سرکاری تدریسی ادارے پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ کےمطابق ملک میں 90 کی دہائی میں 35 لاکھ 90 ہزار ہیکٹر رقبے پر جنگلات پر تھے جو دو ہزار کی […]
کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری
ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]
میں نے 23 مارچ کو کیا دیکھا؟
23 مارچ 1940 کو بنگال کے وزیر اعلی مولوی فضل حق نے مسلم لیگ کے 27 اجلاس میں منٹو پارک لاہور میں قرارداد لاہور پیش کی گئی جسے بعد ازاں قرارداد پاکستان کہا گیا ۔جس کا مقصد بر صغیر کے مسلمانوں کے حقوق کی جدو جہد کرنا تھا۔ قرارداد کے تسیرے پہرے میں لکھا ہے، […]