نیوزی لینڈ کرکٹ کی پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہِ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں 1-4 سے شکست دیدی

آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 1-4 سے کامیاب ہوگئی، تاہم ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں 102 رنز سے شکست دے کر ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی میں ہونے والے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں […]

بابر اعظم نے سب سے کم اننگز میں 18 سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے سب سے کم اننگز میں 18 سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی کپتان ستانوے ویں اننگز میں اٹھارویں سنچری اسکور کرنے کے بعد سو سے کم اننگز میں 18 سنچری کرنے والے پہلے […]