پروفیسر دانی کی یاد میں، ٹیکسلا بیٹھک

20 جون کی گرم صبح میں ٹیکسلا میوزیم پہنچا، جہاں ٹیکسلا میوزیم، ٹیکسلا بیٹھک اور گندھارا ریسورس سنٹر آف پاکستان ٹیکسلا نے باہمی اشتراک سے ماہر تاریخ، بشریات اور آثارِ قدیمہ پروفیسر ڈاکٹر احمد حسن دانی کے یوم پیدائش کے حوالے سے ایک بیٹھک سجا رکھی تھی. اس بیٹھک میں مقررین نے پروفیسر ڈاکٹر احمد […]