پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 152 شہری ڈینگی سے بیمار ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کا علاقہ ترلائی ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر ہے جبکہ اسلام آباد کے دیہی […]