پنجاب میں انتخابی دنگل سجنے کو تیار،ڈیروں کی رونقیں بحال

پنجاب کی سیاست کا اپنا ہی ایک الگ مزہ ہے، اور جب بات گلی محلوں اور لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کی ہو تو یہ رنگ اور بھی گہرا ہو جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ سیاست کا اصل رخ اسلام آباد کے ایوانوں یا لاہور کے مال روڈ پر نہیں، بلکہ ہمارے پینڈو ڈیروں، چائے کے […]