پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 10بچے زخمی ہوگئے

جہلم کے علاقے پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 10 بچے زخمی ہوگئے۔ چھت گرنےکا واقعہ جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پیش آیا جہاں نجی اسکول کی چھت کا ایک حصہ گرگیا، چھت گرنے سے 10 بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نےکارروائی کرتے ہوئے بچوں کو […]