پورے اعتماد سےکہہ سکتا ہوں مشکل وقت اب پیچھے رہ گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مہنگائی ہمارے لیے سب سے مشکل چیلنج ہے، پورے اعتماد سےکہہ سکتا ہوں مشکل وقت اب پیچھے رہ گیا ہے۔ اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت اداروں میں اصلاحات کے ایجنڈے پرکاربند ہے، نظام سے […]